فرشتہ صفت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - فرشتہ خو، فرشتہ خَصلت، فرشتہ سِیرت۔ "ممکن ہے حالی کی خواہش ہو کہ سرسید کو ایک فرشتہ صفت انسان ثابت کریں۔" ( ١٩٨٤ء، تنقید و تفہیم، ٦٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'فرشتہ' کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم 'صفت' لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٨ء کو "مرۃ العروس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - فرشتہ خو، فرشتہ خَصلت، فرشتہ سِیرت۔ "ممکن ہے حالی کی خواہش ہو کہ سرسید کو ایک فرشتہ صفت انسان ثابت کریں۔" ( ١٩٨٤ء، تنقید و تفہیم، ٦٩ )